نیویارک : آنکھوں کو روح کی
کھڑکیاں بھی کہا جاتا ہے جس کے دیکھ بھال کی خصوصی ضرورت ہوتی ہے خاص طور
پر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی کارکردگی میں کمی آجاتی ہے، جو بینائی کی
کمزوری اور کبھی کبھار تو اس سے محرومی کا باعث بن جاتی ہے۔
یاد رکھیں جب آنکھیں صحت مند ہوں گی تو ہمارا پورا جسم روشنی سے بھرا محسوس ہوگا، مگر جب وہ کمزور ہوں گی تو ہم خود کو اندھیرے میں محسوس کریں گے، تو اگر آپ ان کی حفاظت کرنا چاہے تو یہ اشیائے خوراک آنکھوں کو صحت مند رکھنے میں کافی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

No comments:
Post a Comment