پاکستانی گلوکار نازیہ حسن,Nazia Hassan Biography ,Pop Singer

 

پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

 

برصغیر میں پاپ میوزک کو فروغ دینے والی پاکستانی گلوکار نازیہ حسن کی 14 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ ان کے ہر گیت اور ہر ادا سے لوگ محبت کرتے تھے نازیہ کو اپنے کریئر میں اتنی شہرت ملی جس کی لوگ صرف خواہش ہی کرسکتے ہیں۔





آج وہ ہم میں نہیں مگر ان کی میٹھی آواز ہمیشہ ہمار ے کانوں میں رس گھولتی رہے گی۔

No comments:

Post a Comment